آر ايس ايس فيڈ
یہ تصویر بہت ہی عمدہ لگی اور بے اختیار ہنسی آ گئی سوچا اسے پوسٹ کرنا چاہیے۔

Powered by ScribeFire.

Share and Enjoy:
  • Print this article!
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogosphere News
  • LinkedIn
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • Twitter

7 آراء برائے ”میں بڑی ہو کر بس بنوں گی“

  1. کنفیوز کامی Identicon Icon کنفیوز کامی رقمطراز ہيں: بتاريخ Friday، 3 July 2009 بوقت 4:03 am

    شکر ہے اس یہ نہیں کہا کہ میں بڑی ہو کر صدر پاکستان بنوں گی ۔ :cool:

  2. رضوان Identicon Icon رضوان رقمطراز ہيں: بتاريخ Friday، 3 July 2009 بوقت 11:09 am

    لگتا ہے کہ واپس آگئے ہو۔
    رضوان´s last blog ..کافی دنوں بعد My ComLuv Profile

  3. جعفر Identicon Icon جعفر رقمطراز ہيں: بتاريخ Friday، 3 July 2009 بوقت 9:22 pm

    :mrgreen:
    گاڑی کے نمبر پر غور کریں۔۔۔
    فیصل آباد کا ہے۔۔۔
    :cool:
    جعفر´s last blog ..بمباسٹک زردہ My ComLuv Profile

  4. محب علوی Identicon Icon محب علوی رقمطراز ہيں: بتاريخ Saturday، 4 July 2009 بوقت 11:02 pm

    کنفیوز آپ کی بات سے متفق ہوں کہ کہنے والے کو کون روک سکتا ہے۔

    رضوان تمہاری بات سمجھا نہیں بھئی

    جعفر گاڑی کا نمبر تو نوٹ کر لیا مگر کہیں شاکر کو نہ خبر ہو جائے وہ فیصل آباد سے ہے

  5. جعفر Identicon Icon جعفر رقمطراز ہيں: بتاريخ Sunday، 5 July 2009 بوقت 1:25 am

    میں‌بھی فیصل آباد کا ہی ہوں۔۔۔
    :cool:
    جعفر´s last blog ..بمباسٹک زردہ My ComLuv Profile

  6. DuFFeR - ڈفر Identicon Icon DuFFeR - ڈفر رقمطراز ہيں: بتاريخ Thursday، 9 July 2009 بوقت 1:35 am

    ہمارے آفس میں ایک بندے نے اپنی کھٹارہ مہران پر لکھوایا ہوا تھا
    ”میں بڑی ہو کر پراڈو بنوں گی“
    DuFFeR – ڈفر´s last blog ..فوج کرے موج My ComLuv Profile

  7. محب علوی Identicon Icon محب علوی رقمطراز ہيں: بتاريخ Friday، 10 July 2009 بوقت 1:16 pm

    ڈفر ،

    یہ واقعی عمدہ لکھوایا تھا آپ کے آفس کے بندے نے

ٹريک بيک | آراء کا آر ايس ايس

اپني رائے يہاں ديں

Englishاردو

Englishاردو

CommentLuv Enabled