Realtime hit counterweb stats
آر ايس ايس فيڈ

کبھی الوداع نہ کہنا

No Gravatar


تم کو بھی ہے خبر
مجھ کو بھی ہے پتہ
ہو رہا ہے جدا دونوں کا راستہ
دور جا کے بھی مجھ سے
تم میری یادوں میں رہنا
کبھی الوداع نہ کہنا
کبھی الوداع نہ کہنا
کبھی الوداع نہ کہنا

تم کو بھی ہے خبر
مجھ کو بھی ہے پتہ
ہو رہا ہے جدا دونوں کا راستہ
دور جا کے بھی مجھ سے
تم میری یادوں میں رہنا
کبھی الوداع نہ کہنا
کبھی الوداع نہ کہنا

جتنی تھی خوشیاں
سب کھو چکی ہیں
بس ایک غم ہے کہ جاتا نہیں
سمجھا کے دیکھا
بہلا کے دیکھا
دل ہے کہ چین اس کو آتا نہیں
آتا نہیں
آنسو ہیں کہ ہیں انگاریں
آگ ہے اب آنکھوں سے بہنا
کبھی الوداع نہ کہنا
کبھی الوداع نہ کہنا
کبھی الوداع نہ کہنا
رت آ رہی ہے رت جا رہی ہے
درد کا موسم بدلا نہیں
رنگ یہ غم کا اتنا ہے گہرا
صدیوں بھی ہوگا ہلکا نہیں
ہلکا نہیں
کون جانے کیا ہونا ہے
ہم کو ہے اب کیا کیا سہنا
کبھی الوداع نہ کہنا
کبھی الوداع نہ کہنا
کبھی الوداع نہ کہنا

تم کو بھی ہے خبر
مجھ کو بھی ہے پتہ
ہو رہا ہے جدا دونوں کا راستہ
دور جا کے بھی مجھ سے
تم میری یادوں میں رہنا
کبھی الوداع نہ کہنا
کبھی الوداع نہ کہنا

Share and Enjoy:
  • Print this article!
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Google Bookmarks
  • Blogosphere News
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • Twitter

12 آراء برائے ”کبھی الوداع نہ کہنا“

  1. جعفرNo Gravatar رقمطراز ہيں: بتاريخ Tuesday، 30 June 2009 بوقت 5:17 am

    اوئے ہوئے۔۔۔
    اتنا غم۔۔۔
    حوصلہ کریں حوصلہ۔۔۔
    جعفر´s last blog ..عمر دا اصل حصہ My ComLuv Profile

  2. ریحانNo Gravatar رقمطراز ہيں: بتاريخ Tuesday، 30 June 2009 بوقت 8:35 am

    بہت پیارا گانا ہے ۔۔

  3. محب علویNo Gravatar رقمطراز ہيں: بتاريخ Tuesday، 30 June 2009 بوقت 10:15 am

    جعفر گانا اتنا اچھا ہے کہ مجھ سے رہا نہیں گیا

  4. محب علویNo Gravatar رقمطراز ہيں: بتاريخ Tuesday، 30 June 2009 بوقت 10:16 am

    واقعی ریحان بہت پیارا گانا ہے

  5. حجابNo Gravatar رقمطراز ہيں: بتاريخ Tuesday، 30 June 2009 بوقت 11:31 am

    گانا تو اچھا ہے مگر پردے کے پیچھے کون ہے :razz:

  6. رضوانNo Gravatar رقمطراز ہيں: بتاريخ Tuesday، 30 June 2009 بوقت 1:04 pm

    بھائی صاحب حجاب نے کچھ پوچھا ہے :?:

    واقعی بہت ہی خوبصورت گانا ہے حد یہ ہے کہ ہمارے لڑکپنے کا اصلی ” کبھی الوداع نا کہنا” بھی اس کے سامنے پھیکا پڑ گیا ہے۔

    ہاں بھائی صاحب آپکے بلاگ کا لنک سیارہ سے بلاگ کے بجائے فیڈ پر لیجاتا ہے
    کچھ کرو :!:
    رضوان´s last blog ..کافی دنوں بعد My ComLuv Profile

  7. محب علویNo Gravatar رقمطراز ہيں: بتاريخ Wednesday، 1 July 2009 بوقت 3:28 am

    پردے کے پیچھے شاہ رخ اور رانی مکھرجی ، فلم نہیں دیکھی کیا :razz:

  8. محب علویNo Gravatar رقمطراز ہيں: بتاريخ Wednesday، 1 July 2009 بوقت 3:34 am

    حجاب کو جواب دے دیا ہے رضوان ۔

    اچھا دھیان دلوایا ہے میں کرتا ہوں کچھ اس کا

  9. نوائے اردوNo Gravatar رقمطراز ہيں: بتاريخ Sunday، 5 July 2009 بوقت 4:37 am

    اس آخری نظر میں عجیب درد تھا منیر
    جانے کا اس کے رنج،مجھے عمر بھر رہا

    منیر نیازی

  10. ظفریNo Gravatar رقمطراز ہيں: بتاريخ Sunday، 12 July 2009 بوقت 10:39 am

    اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ گانا بہت اچھا ہے ۔ مگر تم نے اسے جس طرح سہ رنگی انداز میں لکھا ہے ۔ اس سے تمہارے تین مخلتف ادوار کا پتا لگتا ہے ۔ :lol:
    امید ہے کہ بھوپندر سنگھ کی گائی ہوئی مشہور غزل ” کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا ” جلد ہی تمہارے بلاگ کی زینت بنے گی ۔ مگر میں اسے تمہارا آخری دور ہرگز قرار نہیں دوں گا ۔ ;-)
    بہرحال یہ گانا مجھے بھی بہت پسند ہے ۔ شکریہ کہ شئیر کیا ۔

  11. ماوراءNo Gravatar رقمطراز ہيں: بتاريخ Wednesday، 12 August 2009 بوقت 3:36 pm

    یہاں تو آج ہی آنا ہوا۔۔محب، کون الوداع کہہ رہا ہے؟

  12. میں ، اور کون ! Identicon Icon میں ، اور کون ! رقمطراز ہيں: بتاريخ Saturday، 10 October 2009 بوقت 5:08 am

    گا نا اتنا اچھا ھے کہ سنے بغیر رھا بھی نھیں جاتا ، اور سن کے تو بلکل ھی نھیں رھا جاتا۔ اب یہ آپ کے بس اور ظرف پر منحصر ھے کہ کس بات سے رھا نھیں جاتا ۔
    محب، شاہ رخ اور رانی مکھرجی پردے کے پیچھے نھیں، پردائے سکرین پر ھیں- بات پردے کے پیچھے کی پوچھی گئ تھٰی – بات بد لنے کی کو شش نہ کرو۔

    سچ سچ کہو وہ کون ھے؟ ؟؟؟؟

ٹريک بيک | آراء کا آر ايس ايس

اپني رائے يہاں ديں

Englishاردو

Englishاردو

CommentLuv Enabled

6 visitors online now
6 guests, 0 members
Max visitors today: 6 at 06:13 pm MST
This month: 6 at 09-01-2010 12:20 am MST
This year: 20 at 08-31-2010 03:14 am MST
All time: 20 at 08-31-2010 03:14 am MST

محب اور محبت is using WP-Gravatar