Realtime hit counterweb stats
آر ايس ايس فيڈ

لیو ٹالسٹائی

No Gravatar

Image via Wikipedia

Leo Tolstoy

روسی ناول نگار اور فلسفی جس کا شمار دنیا کے عظیم ناول نگاروں میں ہوتا ہے۔ عالمی ادب کا تذکرہ اس کی تحریروں کے بغیر ادھورا ہے۔ اس کے ناول اور کہانیوں کے ترجمے دنیا کی تقریبا ہر زبان میں ہو چکے ہیں۔ اس کی دو مشہور کتابیں

Anna Karenina

War and Peace

دنیا کی بہترین کتابوں کی فہرست میں شامل ہیں۔ یہ دونوں شاہکار ناول اردو میں بھی ترجمہ ہو چکے ہیں۔

Reblog this post [with Zemanta]
Share and Enjoy:
  • Print this article!
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Google Bookmarks
  • Blogosphere News
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • Twitter

2 آراء برائے ”لیو ٹالسٹائی“

  1. افتخار اجمل بھوپالNo Gravatar رقمطراز ہيں: بتاريخ Sunday، 21 June 2009 بوقت 1:30 am

    آپ اچھا کام کر رہے ہیں
    اتفاق سے یہ دونوں ناول میں نے نوجوانی کے دور میں پڑھے تھے اور وار اینڈ پیس فلم بھی دیکھی تھی

  2. محب علویNo Gravatar رقمطراز ہيں: بتاريخ Tuesday، 23 June 2009 بوقت 12:16 am

    کیا بات ہے اجمل صاحب،

    کچھ ان دونوں پر اور معلومات دیں تاکہ ہم سب سیکھ سکیں اور آپ واحد قاری ہیں اب تک جنہوں نے اس پوسٹ پر تبصرہ کیا ہے جس کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔

ٹريک بيک | آراء کا آر ايس ايس

اپني رائے يہاں ديں

Englishاردو

Englishاردو

CommentLuv Enabled

6 visitors online now
6 guests, 0 members
Max visitors today: 9 at 07:07 pm MST
This month: 9 at 09-02-2010 07:07 pm MST
This year: 20 at 08-31-2010 03:14 am MST
All time: 20 at 08-31-2010 03:14 am MST

محب اور محبت is using WP-Gravatar