آر ايس ايس فيڈ

A Briefer history of Time

Cover of A Briefer History of TimeImage via Wikipedia

A Briefer history of Time

سن اشاعت 2005

یہ کتاب A Brief History of Time in1988 (وقت کی مختصر تاریخ) ہی کا نیا ورژن بلکہ دوبارہ لکھا گیا ہے نسخہ ہے جسے اسٹیفن ہاکنگ (  Stephen Hawking) نے امریکی سائنسدان لیونارڈ ملادینو ( Leonard Mlodinow) کے ساتھ مل کر لکھا ہے ۔ اس نئی کتاب میں کوانٹم میکانیات ، سٹرنگ تھیوری اور دیگر سائنسی نظریات کو عام فہم زبان میں عوام کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ یہ ایک سائنسی کلاسک ہے جسے زیادہ جامع، قابل رسائی ، واضح آسان اور نئی ریسرچ کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

مصنفین نے اس میں زمان و مکان کی فطرت ، تخلیق میں خدا کے کردار اور کائنات کے ماضی اور مستقبل کے بارے میں بحث کی ہے۔

Enhanced by Zemanta
Share and Enjoy:
  • Print this article!
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Mixx
  • Google Bookmarks
  • Blogosphere News
  • LinkedIn
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • Twitter

7 آراء برائے ”A Briefer history of Time“

  1. قدیر احمد Identicon Icon قدیر احمد رقمطراز ہيں: بتاريخ Thursday، 18 June 2009 بوقت 9:22 am

    ویلکم بیک

    قدیر احمدکی آخری تحریرحضرت علی نے فرمایا۔۔۔

  2. محب علوی Identicon Icon محب علوی رقمطراز ہيں: بتاريخ Thursday، 18 June 2009 بوقت 1:07 pm

    شکریہ قدیر

  3. افتخار اجمل بھوپال Identicon Icon افتخار اجمل بھوپال رقمطراز ہيں: بتاريخ Thursday، 18 June 2009 بوقت 7:55 pm

    آپ کو پھر منظرِ عام پر دیکھ کر مسرت ہوئی

  4. محمد وارث Identicon Icon محمد وارث رقمطراز ہيں: بتاريخ Thursday، 18 June 2009 بوقت 10:09 pm

    شکریہ محب ان معلومات کیلیے۔

    محمد وارثکی آخری تحریرحافظ شیرازی کی ایک شاہکار غزل

  5. محب علوی Identicon Icon محب علوی رقمطراز ہيں: بتاريخ Friday، 19 June 2009 بوقت 12:28 am

    شکریہ اجمل صاحب

    وارث پہلے کی طرح پھر شکریہ۔

  6. عمار عاصی Identicon Icon عمار عاصی رقمطراز ہيں: بتاريخ Thursday، 27 August 2009 بوقت 3:16 am

    شکریہ جناب۔
    کیا نیا ایڈیشن کی ای بک دستیاب ہے۔ اگر ہے تو ربط فراہم کر دیں۔

  7. محب علوی Identicon Icon محب علوی رقمطراز ہيں: بتاريخ Tuesday، 8 September 2009 بوقت 2:00 pm

    عمار مندرجہ بالا لنک سے ای بک خرید سکتے ہیں

    http://www.amazon.com/s/ref=nb_ss?url=search-alias%3Daps&field-keywords=A+Briefer+History+of+Time+&x=0&y=0

ٹريک بيک | آراء کا آر ايس ايس

اپني رائے يہاں ديں

Englishاردو

Englishاردو

CommentLuv Enabled