Realtime hit counterweb stats
آر ايس ايس فيڈ
No Gravatar

ابھی ابھی پاکستان وقت کے مطابق سولہ مارچ صبح دو بجے یہ خبر جیو نیوز پر آ رہی ہے کہ چیف جسٹس کو بحال کر دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور چوہدر ی نثار نے کامران خان کو بتایا ہے کہ حکومت کی طرف سے یہ پیغام پہنچا دیا گیا ہے کہ ابھی چند منٹ میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی قوم سے خطاب میں چیف جسٹس اور دو نومبر کی عدلیہ کی بحالی کا اعلان کریں گے۔ وکلا چیف جسٹس کے گھر کے سامنے جمع ہو گئے ہیں اور کامران خان نے شہباز شریف کے پانچ مارچ کے جلسہ میں کی گئی پیشن گوئی کو سنوایا کہ لانگ مارچ ابھی جہلم تک نہیں پہنچے گا کہ چیف جسٹس بحال ہو جائیں گے اور ایسا ہی ہو رہا ہے۔

قوم کو مبارک ہو۔

Share and Enjoy:
  • Print this article!
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Google Bookmarks
  • Blogosphere News
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • Twitter

3 آراء برائے ”چیف جسٹس بحال لانگ مارچ کامیاب“

  1. ڈفرستان کا ڈفرNo Gravatar رقمطراز ہيں: بتاريخ Sunday، 15 March 2009 بوقت 2:20 pm

    سر جی
    کم از کم رات دو بجے کو صبح دو بجے تو نا کہیں
    کہیں آپ کو شیری رحمان کی جگہ قزیر تو نہیں رکھا جا رہا؟
    :mrgreen:

  2. شاہدہ اکرمNo Gravatar رقمطراز ہيں: بتاريخ Sunday، 15 March 2009 بوقت 3:36 pm

    السلامُ عليکُم
    مُبارک ہو بھائ آپ کو بھی اور سب کو بھی اور دُعا ہے کہ اللہ کرے اب آئيندہ بھی سب بہت اچھا ہو عدليہ واقعی اور حقيقی معنوں ميں عدل کرے اوراب مُلک ميں بھي امن و امان کی صُورتِحال بحال ہو پُوری دُنيا ميں ہمارا کھويا ہُوا وقار پھر سے قائم ہو،آمين
    خير انديش

    شاہدہ اکرمکی آخری تحریرshaikh zayed masjid

  3. محب علویNo Gravatar رقمطراز ہيں: بتاريخ Sunday، 15 March 2009 بوقت 8:38 pm

    جناب رات کے دو بجے کو صبح کی طرف گامزن دو کہا تھا مگر آپ کے کہنے پر تصحیح کر لی ہے ویسے آپ کو خوشی ہوئی کہ نہیں۔

    شاہدہ جی وعلیکم سلام اور آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو اور آپ کی دعا میں شریک ہوں اور سب محب وطن شریک ہوں گے۔ اللہ کرے اب قانون کی حکمرانی ہو اور عدلیہ حقیقی معنوں میں آزاد ہو جائے۔

    محب علویکی آخری تحریرچیف جسٹس بحال لانگ مارچ کامیاب

ٹريک بيک | آراء کا آر ايس ايس

اپني رائے يہاں ديں

Englishاردو

Englishاردو

CommentLuv Enabled

7 visitors online now
7 guests, 0 members
Max visitors today: 9 at 07:07 pm MST
This month: 9 at 09-02-2010 07:07 pm MST
This year: 20 at 08-31-2010 03:14 am MST
All time: 20 at 08-31-2010 03:14 am MST

محب اور محبت is using WP-Gravatar