Realtime hit counterweb stats
آر ايس ايس فيڈ

چائنہ میں زلزلہ

No Gravatar

بارہ مئی کو آنے والے خوفناک زلزلے سے چائنہ میں اب تک 68000 سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں اور خدشہ ہے کہ یہ تخمینہ اسی ہزار سے بھی زائد ہو جائے گا۔

اس زلزلہ کی شدت رچٹر اسکیل پر 8.0  تھی جو کہ بہت شدید زلزلہ کے برابر ہوتی ہے، پاکستان میں دو ہزار پانچ میں آنے والا زلزلہ جس میں ایک لاکھ کے قریب ہلاکتیں ہوئی تھیں رچٹر اسکیل پر 7.0   سے کم تھا۔

ڈھائی لاکھ سے زائد لوگ زخمی ہیں اور چائنہ میں اس زلزلہ پر تین دن کا سوگ منایا گیا ۔ تا حال زلزلے سے مرنیوالے لوگوں کی تعداد بڑھ رہی ہے اور طرح طرح کی مشکلات پیدا ہو رہی ہیں۔

میری دعا ہے کہ چائنہ کے لوگ اس بدترین سانحہ سے جلد از جلد باہر نکل آئیں۔ 

 

china earthquake_nightsearch

 

china earthquake earth splitting 

 

 

 

 

 

 

 

 

Share and Enjoy:
  • Print this article!
  • del.icio.us
  • Facebook
  • Google Bookmarks
  • Blogosphere News
  • StumbleUpon
  • Technorati
  • Twitter

5 آراء برائے ”چائنہ میں زلزلہ“

  1. امیدNo Gravatar رقمطراز ہيں: بتاريخ Tuesday، 3 June 2008 بوقت 7:29 am

    اس زلزلے سے ہولناک تباہی ہوئی ہے ۔ ۔۔ ۔

  2. رضوانNo Gravatar رقمطراز ہيں: بتاريخ Monday، 16 June 2008 بوقت 1:33 am

    سرکار زرا ایک نظر اس ٹیگ کھیل پر بھی ڈال دیجیے۔ http://sarab.urdutech.com/?p=74)

    رضوانکی آخری تحریر1

  3. عارف انجمNo Gravatar رقمطراز ہيں: بتاريخ Tuesday، 17 June 2008 بوقت 7:26 am

    اآپ کو یہاں‌پر ٹیگ کردیا گیا ہے۔ پولیس کو مطلع کرنے کی کوشش نہ کیجئے اور خاموشی سے ٹیگنگ کے مطالبات پر عمل کرڈالیے۔

    عارف انجمکی آخری تحریرپرانے کھیل میں ہم بھی شامل

  4. محب علویNo Gravatar رقمطراز ہيں: بتاريخ Friday، 4 July 2008 بوقت 3:09 am

    کیوں نہیں رضوان ، ڈال دی ہے نظر کرم

    ویسے آپ ہوتے کہاں ہیں آجکل :grin:

  5. زھرا علوی Identicon Icon زھرا علوی رقمطراز ہيں: بتاريخ Saturday، 5 July 2008 بوقت 1:29 am

    جی میں جاگ گئی ہوں :smile:

ٹريک بيک | آراء کا آر ايس ايس

اپني رائے يہاں ديں

Englishاردو

Englishاردو

CommentLuv Enabled

6 visitors online now
6 guests, 0 members
Max visitors today: 6 at 06:13 pm MST
This month: 6 at 09-01-2010 12:20 am MST
This year: 20 at 08-31-2010 03:14 am MST
All time: 20 at 08-31-2010 03:14 am MST

محب اور محبت is using WP-Gravatar